تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنَہ" کے متعقلہ نتائج

گُنَہ

معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

گُنَہ گار

خطاوار، قصوروار، مجرم، گناہ کرنے والا، عاصی، بدکار، خدا کی نافرمانی کرنے والا

گُنَہ گاری

گناہ کی بات، گناہ کی حالت

گُنَہ کَرنا

جرم کرنا ، قصور کرنا .

گُنَہ کاری

گناہ گاری ، گناہ کا کام ، جرم ، قصور ، خطا .

گُنَہ کَبِیر

بڑا گناہ ، بھاری جرم .

گُنَہ دھونا

گناہ محو کرنا ، گناہ سے پاک کرنا .

گُنَہ آمُرْز

گناہ معاف کرنے والا ، گناہ بخشنے والا.

گُنَہ لازِم و نیکی بَرْباد

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب بھلائی کرنے کے بدلے اُلٹی برائی حاصل ہو (عموماً) یوں بولتے ہیں ؛ نیکی برباد گنہ لازم .

گُنَہْگار ہونا

عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا

گُنَہْگار کَرْنا

گناہ میں مبتلا کرنا

گُنَہْگار بَنانا

شرمندہ کرنا

گُنَہْگار ہو جانا

عاصی ہوجانا ، گناہ کا مرتکب ہونا ، معصیت کا مرتکب ہونا

گُنَہگار ٹَھہرانا

پُر گُنَہ

نا کَردَہ گُنَہ

بے جرم و خطا ، گناہ نہ کرنے پر ، بے وجہ ، بے سبب ، بے خطا ، ناحق ۔

عَرَقِ شَرمِ گُنَہ

گنہ اور معاصی سے شرمندگی اور نادم ہونے پر آنے والا پسینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنَہ کے معانیدیکھیے

گُنَہ

gunahगुनह

اصل: فارسی

وزن : 12

دیکھیے: گُناہ

گُنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معصیت، خدا و رسول کی نافرمانی، قصور، خطا، جرم، عصیان

شعر

English meaning of gunah

Noun, Masculine

  • fault, crime, sin, guilt

गुनह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध, पाप, क़सूर, दोष, प्रचलित व्यवस्था, धर्म, विधि अथवा शासन इत्यादि के विरुद्ध किया गया आचरण

گُنَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone