تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُنْچَہ دَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُنْچَہ دَہاں کے معانیدیکھیے
غُنْچَہ دَہاں کے اردو معانی
صفت
- گلاب کی کلی جیسے چھوٹے منہ والا، گلابی اور سرخ ہونٹ والا، حسین اور خوبصورت
- (مجازاً) معشوق، محبوب
شعر
پھول جھڑتے ہیں منہ اس کے سے ہزاروں مجھ کو
گالیاں گر کبھی وہ غنچہ دہاں دیتا ہے
English meaning of Guncha-dahaa.n
Adjective
- a mouth like a rose-bud, a mistress, bud-faced, pretty, having mouth like rosebud
- beloved
ग़ुंचा-दहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुलाब की कली जैसे छोटे मुँह वाला, गुलाबी और सुर्ख़ होंठ वाला, सुंदर एवं रूपवान, हसीन और ख़ूबसूरत
- (लाक्षणिक) प्रिय, प्रियतम
غُنْچَہ دَہاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُنْچَہ دَہاں)
غُنْچَہ دَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔