تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُنچۂ نَورَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُنچۂ نَورَس کے معانیدیکھیے
غُنچۂ نَورَس کے اردو معانی
مرکب لفظ
- نئی کلی
شعر
خون گلشن ہے پس پردۂ اعلان بہار
دیکھنا غنچۂ نورس میں شرارا تو نہیں
سنگ بن جانے کے آداب سکھائے میں نے
دل عجب غنچۂ نورس تھا بکسنے والا
دم تقریر کھل اٹھتے ہیں گلستاں کیا کیا
یوں تو اک غنچۂ نورس ہے دہن کیا کہنا
English meaning of Guncha-e-nauras
Compound Word
- new bud
ग़ुंचा-ए-नौरस के हिंदी अर्थ
संयुक्त शब्द
- नई कली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُنچۂ نَورَس)
غُنچۂ نَورَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔