تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْدْھرَب" کے متعقلہ نتائج

گُنْدْھرَب

اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

گَنْدْھرَب

حسین و جمیل ، خوبصورت ، اچھا ، دلکش ، عمدہ : اچھا راگ

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

گَنْدَھربی

گندھرب معنی نمبر۱ (رک) کی تانیث ، ناچنے گانے والی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْدْھرَب کے معانیدیکھیے

گُنْدْھرَب

gundhrabगुंधरब

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُنْدْھرَب کے اردو معانی

اسم

  • اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

Urdu meaning of gundhrab

  • Roman
  • Urdu

  • indrasbhaa me.n gaane naachne vaala, aasmaanii gavaiyo.n ka giroh ya un me.n se ko.ii ek, goya, gaane vaala

English meaning of gundhrab

Noun

  • a sweet melody
  • a celestial musician, a singer, a beautiful lady,

गुंधरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • इंद्रसभा में गाने नाचनेवाला, आसमानी गवैयों का गिरोह या उन में से कोई एक, गवैया, गाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنْدْھرَب

اندرسبھا میں گانے ناچنے والا، آسمانی گویوں کاگروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گویا، گانے والا

گَنْدْھرَب

حسین و جمیل ، خوبصورت ، اچھا ، دلکش ، عمدہ : اچھا راگ

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

گَنْدَھربی

گندھرب معنی نمبر۱ (رک) کی تانیث ، ناچنے گانے والی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْدْھرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْدْھرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone