تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُنَّہ" کے متعقلہ نتائج

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنَّہ پَن

ناک سے آواز نکالنے کا عمل، ناک سے بات چیت کرنا

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

نُون غُنَّہ

وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

نُون شِبہِ غُنَّہ

(عروض) وہ نون جو ساکن اور نون غنہ سے مشابہ ہوتا ہے مگر پڑھنے میں نہیں آتا اور تقطیع میں قائم رہتا ہے مثلاً ہنگام، ڈنکا، جنگ وغیرہ۔ نون شبہ غنہ یا نون گرچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں غُنَّہ کے معانیدیکھیے

غُنَّہ

Gunnaग़ुन्ना

وزن : 22

غُنَّہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gunna

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • diacritical mark to indicate pronunciation of full sound of 'N', nasal

ग़ुन्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ‘न’ जो नाक में पढ़ा जाय ‘अनुस्वार', वह अक्षर जिस पर अनुस्वार हो, अनुस्वार का वह आधा उच्चारण जो हिदी में अर्द्ध चंद्र से सूचित होता है

غُنَّہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُنَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُنَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone