تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُنُودَگی" کے متعقلہ نتائج

غُنُودَگی

اونگھ ، نیند کا خمار، نشہ

غُنُودَگی آنا

feel drowsy, doze off

نِیم غُنُودَگی

اونگھ کی سی حالت ، جاگنے اور سونے کی درمیانی کیفیت.

غُنُودَنی

ॐघने के योग्य, जिसका ऊँघना आवश्यक हो।

غُنُودَہ

اونگھا ہوا، سویا ہوا، غافل، مدہوش، بے خبر، نیم خوابیدہ

غُنْچَگی

غُن٘چَہ کا اسم کیفیت، پھول کے کلی بننے کی کیفیت و حالت

غُدُودی

غدود (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا ، غدود والا ، غدود نما .

غُورَگی

ناپختگی ، کچّا پن ؛ (کنایۃً) کچے انگور کی کھٹاس .

نَو غُنچَگی

(لفظاً) کلی کے تازہ ہونے یا حال میں کھلنے کی حالت ؛ (مجازاً) تازگی ؛ نوجوانی ، کم عمری ۔

غُنُود

غنودگی ، اون٘گھ.

غُدُودی بالا

بعض پودوں کی شاخوں ، پتّوں اور پھلوں پر موجود بال نما ساختیں جن کے سروں پر غدود پائے جاتے ہیں .

نِیم غَنَودَہ

کسی قدر غنودہ ، نیم خوابیدہ سویا سویا سا.

تَپِ غُدودِی

وہ بخار جو غدودوں کی سوزش کی وجہ سے ہوتا ہے

چَشْمِ غُنُودہ

وہ آن٘کھ جس میں نین٘د بھری ہو، نین٘د سے بوجھل آن٘کھ

اردو، انگلش اور ہندی میں غُنُودَگی کے معانیدیکھیے

غُنُودَگی

Gunuudagii•ग़ुनूदगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

غُنُودَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونگھ ، نیند کا خمار، نشہ

    مثال • امر نے صبح دودھ کے ساتھ بھنگ لے لیا اور دوپہر تک ایسی غنودگی سوار ہوئی کہ وہ کھاٹ پر پڑا رہا

Urdu meaning of Gunuudagii

  • Roman
  • Urdu

  • u.u.ngh, niind ka Khumaar, nishaa

English meaning of Gunuudagii

Noun, Feminine

  • drowsiness, light sleep, nap

    Example • Amar ne subah dudh ke sath bhang le liya aur dopahar tak aisi ghunudagi sawar hui ki wo khaat par pada raha,

ग़ुनूदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँघ, कच्ची नींद, नशा, तंद्रा, निद्रालस, प्रमीला

    उदाहरण • अमर ने सुबह दूध के साथ भंग ले लिया और दोपहर तक ऐसी ग़ुनूदगी सवार हुई कि वह खाट पर पड़ा रहा

غُنُودَگی کے مترادفات

غُنُودَگی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُنُودَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُنُودَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone