تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُپْتِی" کے متعقلہ نتائج

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گُمْتی

رک: گمٹی.

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گمتی

پر لطف، مزیدار

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

گَڑْتی

دوست، ساتھی، یار

گِتی

ایک قسم کی چھوٹی پگڑی جو سپاہی استعمال کرتے ہیں ؛ بچوں کا ایک کھیل ، چھلچھلی.

گَشْتی

گھومنے پھرنے والا ، مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُپْتِی کے معانیدیکھیے

گُپْتِی

gupti•गुप्ति

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گُپْتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے
  • پوشیدگی
  • چھپی ہوئی تلوار، قمچی کارد
  • پوشیدہ، محفی، خفیہ
  • حفاظت، بچاؤ
  • حفاظت کا ذریعہ
  • ایسا عصا جس کے اندر تلوار پوشیدہ ہو
  • (لکھنؤ) پوشیدہ مال و دولت، خفیہ مال
  • چھپا ہوا زمانہ

Urdu meaning of gupti

  • Roman
  • Urdu

  • vo patlii talvaar jo dastii chha.Dii me.n poshiida hotii hai
  • poshiidagii
  • chhipii hu.ii talvaar, qamchii kaard
  • poshiida, mahfii, khufiiyaa
  • hifaazat, bachaa.o
  • hifaazat ka zariiyaa
  • a.isaa asa jis ke andar talvaar poshiida ho
  • (lakhanu.u) poshiida maal-o-daulat, khufiiyaa maal
  • chhipaa hu.a zamaana

English meaning of gupti

Noun, Feminine

  • a hidden sword, a swordstick
  • concealment
  • concealing
  • protecting, protection
  • a means of protection

गुप्ति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ अस्त्रों में रहनेवाली वह व्यवस्था जिसमें आघात करनेवाली चीज किसी आवरण में छिपी रहती है और खटका दबाने पर बाहर निकल आती है।
  • गुप्त रखने अर्थात् छिपाने की क्रिया या भाव। छिपाव।
  • रक्षा करने या रक्षित रखने की क्रिया या भाव।
  • वह छड़ी जिसके अंदर गुप्त रूप से किरच या पतली तलवार छिपी रहती है।
  • वह छड़ी जिसमें किरच या पतली तलवार छिपी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُپْتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُپْتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone