تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُریزاں" کے متعقلہ نتائج

گُریزاں

بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا

گُریزاں ہونا

بھاگنا ، فرار ہونا.

شَبابِ گُریزاں

تیزی سے گزرتی ہوئی جوانی، ڈھلتی ہوئی جوانی

عُمْرِ گُریزاں

زندگی کے تیزی سے گزرتے ہوئے دن ، تیزی سے گزرنے والی عمر یا زندگی

تَعْبِیْرِ گُرِیزاں

interpretation of the bygone

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیزاں

جس زندگی سے آپ بھاگتے رہے اور گریز کرتے رہے اس کا ماحصل

اِعْتِبارِ عُمْرِ گؑریزاں

trust of the evasive life, age

گِرْیاں

روتا ہوا، نالاں، غم زدہ، ملوم، افسردہ خاطر، گریہ کناں، اشک بار، آنسو بہانے والا

گُریزا گُریز

بھگدڑ ، افراتفری ، انتشار.

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گُرَیز

۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

گَریباں

گُریزان

۔(ف)صفت۔ بھاگنے والا۔ متنفر۔

گرازہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُریزاں کے معانیدیکھیے

گُریزاں

gurezaa.n•गुरेज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُریزاں کے اردو معانی

صفت

  • بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا
  • متنفر، مجتنب، محترز

شعر

Urdu meaning of gurezaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bhaagne par aamaada, bhaagtaa hu.a
  • mutanaffir, mujtanib, muhtariz

English meaning of gurezaa.n

Adjective

  • escaping, avoiding, deviating

गुरेज़ाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिच्छुक, अलग रहने वाला, बचते हुए, भागता हुआ, भाग कर जाता हुआ, बचकर निकल जानेवाला, पास न आने वाला

گُریزاں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُریزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُریزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone