تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرگھی" کے متعقلہ نتائج

گُرگھی

کچھا، نصف پاجامہ جو گھٹنوں تک ہوتا ہے

گُرْگی

گھریلو ملازمہ، نوکرانی، لونڈی

گُرْگاہی

ایک قسم کا موزہ

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گُرگُری

جاڑے کا بخار، تپ لرزہ

گَرْگَری

پانی کا گھڑا، گاگر

گرگیں

जिसे खाज, खुजली का रोग हो

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گَرْگَوا

ایک گھاس جو بارشوں میں نیچی زمینوں میں اُگتی ہے

گَرْگَیَا

چڑیا

گورْگاں

عیش و عشرت کرنے والا ؛ مراد : بادشاہ نیز تیمور بادشاہ کا لقب

گُورْگا

رک : گرگا ، ادنیٰ ، ملازم ، شاگرد

گُرْگ

بھیڑیا، ایک مشہور درندہ

گُرْگِ باراں دِیدَہ

وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرگھی کے معانیدیکھیے

گُرگھی

gurghii•गुर्घी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گُرگھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچھا، نصف پاجامہ جو گھٹنوں تک ہوتا ہے

Urdu meaning of gurghii

  • Roman
  • Urdu

  • kachchhaa, nisf paajaama jo ghuTno.n tak hotaa hai

English meaning of gurghii

Noun, Feminine

  • Knee-breeches, short drawers

गुर्घी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कच्छा, आधा पाजामा जो घुटनो तक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرگھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرگھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone