تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے کے معانیدیکھیے
گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے
guruu kiije jaan ke, paanii piije chhaan ke•गुरू कीजे जान के, पानी पीजे छान के
نیز - پانی پِیجِئے چھان کَر، پِیر کِیجِئے جان کَر, پانی پِیجِے چھان کے، گرو کِیجِے جان کے
ضرب المثل
گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے کے اردو معانی
- گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے
-
ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے
مثال - تم نے اس عمدہ کہاوت کو نہیں سنا، پانی پیجے چھان کے گرو کیجے جان کے۔(۱۹۱۰، راحت زمائی، ۱۲۱)
गुरू कीजे जान के, पानी पीजे छान के के हिंदी अर्थ
- गुरु सोच समझ कर बनाना चाहिए और पानी छानकर पीना चाहिए
- हर काम सोच समझ कर करना चाहिये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے)
گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔