تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُرُور کے معانیدیکھیے
غُرُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر
مثال - شیطان نے غرور سے سر نہ جھکایا مردود ٹھہرا - طاقت کا غرور اچھے اور برے کے بیچ امتیاز مٹا دیتا ہے
- (کنایۃً) خیال فاسد، وسوسہ، دھوکا
شعر
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
بہت غرور ہے دریا کو اپنے ہونے پر
جو میری پیاس سے الجھے تو دھجیاں اڑ جائیں
English meaning of Guruur
Noun, Masculine
-
pride, haughtiness, vanity, vain glory, ego
Example - Shaitan ne ghuroor se sar na jhukaya mardood thahra - Taaqat ka ghuroor achchhe aur bure ke beech imtiyaz (difference) ko mita deta hai
- (Figurative) a thing by which one is deceived
ग़ुरूर के हिंदी अर्थ
غُرُور کے مترادفات
غُرُور کے متضادات
غُرُور کے قافیہ الفاظ
غُرُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُرُور)
غُرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔