تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسائِیں" کے متعقلہ نتائج

گُسائِیں

(ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسائِیں کے معانیدیکھیے

گُسائِیں

gusaa.ii.nगुसाईं

وزن : 122

موضوعات: ہندو

گُسائِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .
  • (مجازاً) سوامی داتا ، عابد ، بارسا ، زاہد ، عبادات گزار .
  • سائیں مہنت ، ہندو جوگی .
  • برہمنوں کی ایک شاخ (یا اس کا کوئی فرد) جو اپنے آپ کو ندیا جتنا کے چیلوں کی اولاد بتانے ہیں (یہ لوگ زیادہ تر خیرات اور دچھنا پر گزارہ کرتے ہیں .
  • ۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) گوسائیں کا مخفف ۔گایوں کا مالک ۲۔ سوامی۔ مالک ۳۔زاہد ۔جوگی ایک قم کے ہندو فقیر ۴۔ مہنت۔ سائیں ۔بزرگ۔
  • ہندو فقراہ کا ایک تعظیمی خطاب ، جیسے : گسائیں تلی رام وغیرہ .

English meaning of gusaa.ii.n

Noun, Masculine

  • a caste of Brahmans
  • a title of respect
  • deity
  • gosain, master or owner of cow or herd
  • saint, holy man

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words