تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسِل" کے متعقلہ نتائج

گُسِل

توڑنے والا، ٹوٹنے یا تباہ کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : جاں گسل وغیرہ

دِل گُسِل

دل شکنی کرنے والا، مایوس کرنے والا

غَم گُسِل

رنج والم مٹا نے والا، درد مٹانے والا

صَبْر گُسِل

رک : صبر گداز ، بیتاب کرنے والا.

جاں گُسِل

دل دہلا دینے والا، جان لینے والا، جان کو گھٹانے والا، جان کو اذیت یا تکلیف دینے والا

جان گُسِل

رک : جان لیوا.

پَیماں گُسِل

۔(ف) عہد توڑنے والا۔ عہد پر قائم نہ رہنے والا۔ اشارے کے ساتھ معشوق سے مراد ہوئی ہے۔

پَیمان گُسِل

رک ، پیماں شکن.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسِل کے معانیدیکھیے

گُسِل

gusilगुसिल

اصل: فارسی

وزن : 12

گُسِل کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • توڑنے والا، ٹوٹنے یا تباہ کرنے والا کے معنوں میں مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : جاں گسل وغیرہ

شعر

English meaning of gusil

Adjective, Suffix

  • breaking, ruining, spoiling

گُسِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words