تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُسْلِ صِحَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُسْلِ صِحَّت کے معانیدیکھیے
غُسْلِ صِحَّت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- بیماری سے صحت پا کر نہانا
شعر
عدو نے کیا غسل صحت سنا ہے
وہ جلسہ بڑا دھوم دھامی کریں گے
ہے آج زمیں کا غسل صحت
جس دل میں ہو جتنا خون لائے
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبر
دیکھیے کب دن پھریں حمام کے
English meaning of Gusl-e-sehhat
Noun, Masculine, Compound Word
- bath after recovery from an illness, bath of health
ग़ुस्ल-ए-सेह्हत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- वह स्नान जो रोग-मुक्ति पर किया जाता है, आरोग्य-स्नान, बीमारी से सेहत पा कर नहाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُسْلِ صِحَّت)
غُسْلِ صِحَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔