تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصّے میں لال ہونا" کے متعقلہ نتائج

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

لَہُو میں لال ہونا

قتل ہونا، شہید ہونا

صُورَت میں لال لَگے ہونا

خوبصورت ہونا، صورت میں کوئی خوبی ہونا

غُصّے میں بُھوت ہونا

نہایت خشمناک ہونا ، غصّے کے مارے آپے سے باہر ہونا .

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصّے میں لال ہونا کے معانیدیکھیے

غُصّے میں لال ہونا

Gusse me.n laal honaaग़ुस्से में लाल होना

محاورہ

غُصّے میں لال ہونا کے اردو معانی

  • بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .

ग़ुस्से में लाल होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बरफ़रोख़्ता होना, निहायत तैश में आना, ग़ुस्से के मारे आपे से बाहर होना, सख़्त ब्रहम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصّے میں لال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصّے میں لال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words