تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسْتَر" کے متعقلہ نتائج

گُسْتَر

بچھانے والا، کسی چیز کی افراط کرنے والا، عموما مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعل ہیں، جیسے عدل گستر، کرم گستر وغیرہ

گُسْتَری

پھیلانا، افراط کرنا، عموماً مرکبّات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل

گُسْتَرِش

بچھانے یا پھیلانے کا عمل، پھیلاؤ

گُسْتَرِندَہ

बिछानेवाला, फैलानेवाला।

گُسْتَرْدَہ

بچھایا ہوا، پھیلایا ہوا

سایَہ گُسْتَر

مہربان، سرپرست

ثَنا گُسْتَر

تعریف بیان کرنے والا، ثنا خواں، مدّاح، ستائش گر، مدح خواں

وَفا گُسْتَر

दे. 'वफ़ादार’।

سِتَم گُسْتَر

ظالم ، جفا کار ، بیداد گر ، ظُلم پھیلانے والا .

جَلْوَہ گُسْتَر

جلوہ آرا، جلوہ افروز، جلوہ دکھانا، جلوہ فرما ہونا، جلوہ گر ہونا، جلوہ نما ہونا، خس بناؤ سنگھار یا سج دھج کے ساتھ سامنے آنا، اپنے کسی خاص انداز سے دکھانے کے لیے منظر عام پر نمودار ہونا

سُخَن گُسْتَر

شاعر، شعر شناس

سَخُن گُسْتَر

کَرَم گُسْتَر

کرم کو عام کرنے والا، بہت مہربان، مہربان

ضِیا گُسْتَر

روشنی پھیلانے والا، روشن کرنے والا

رَحْم گُسْتَر

مہربانی اور شفقت سے پیش آنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتَر کے معانیدیکھیے

گُسْتَر

gustar•गुस्तर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُسْتَر کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • بچھانے والا، کسی چیز کی افراط کرنے والا، عموما مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعل ہیں، جیسے عدل گستر، کرم گستر وغیرہ

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو وسیع کرنا

شعر

Urdu meaning of gustar

  • Roman
  • Urdu

  • bichhaane vaala, kisii chiiz kii ifraat karne vaala, amomaa murakkabaat me.n juzu dom ke taur par mastaal hain, jaise adalgustar, karamgustar vaGaira
  • kisii chiiz ko vasiia karnaa

English meaning of gustar

Adjective, Suffix

  • spreader, dispenser, administrator (used as last member of compounds, e.g. ʻadalat-gustar, one who diffuses or dispenses justice )

Noun, Masculine

गुस्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • बिछाने वाला, किसी चीज़ की बहुतायत करने वाला, यौगिकों में किसी चीज़ को विस्तार देने वाला का अर्थ देता है, जैसे: सुख़न गुस्तर (टीकाकार, व्याख्याकार), अदल-गुस्तर (न्याय-प्रिय, न्याय प्रायण)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ को विस्तार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone