تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتھ جانا" کے متعقلہ نتائج

گُتھ جانا

بھڑ جانا، گتھم گتھا ہوجانا

گُتھانا

اُلجھانا ، پھنسانا.

گُتْھوانا

پھٹے ہوئے کپڑے کا معمولی طریقہ سے سلوانا

گَٹھ جانا

پھنسنا ، بندھنا.

گَت بَجانا

کسی باجے پر سرگم بجانا، سارنگی یا ستار کی لَے چھیڑنا، دُھن بجانا، ساز پر راگ سنانا

گَت ہو جانا

کیفیت ہوجانا

گھات چَل جانا

چال یا چال بازی کا کارگر ہونا ، بس چلنا ، دان٘و چلنا.

گَت لے جانا

گائیکی میں تان لینا

گھایَل کی گَت گھایَل جانے

مصیبت زدہ کا حال مصیبت زدہ ہی جانتا ہے.

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کی گَت گھائِل ہی جانے

گَت مَت ماری جانا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف بننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتھ جانا کے معانیدیکھیے

گُتھ جانا

guth jaanaa•गुथ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُتھ جانا کے اردو معانی

  • بھڑ جانا، گتھم گتھا ہوجانا
  • آپس میں مل جانا، گڈ مڈ ہوجانا، بھڑ جانا، لڑجانا، لڑتے لڑتے آپس میں لپٹ جانا
  • الجھنا، پھنسنا، لپٹنا، بد سلیقگی سے جگہ جگہ سیا جانا

Urdu meaning of guth jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhi.D jaana, guttham gutthaa hojaana
  • aapas me.n mil jaana, gaDDmaDD hojaana, bhi.D jaana, la.D jaana, la.Dte la.Dte aapas me.n lipaT jaana
  • ulajhnaa, phansnaa, lipaTnaa, bad saliiqgii se jagah jagah siya jaana

English meaning of guth jaanaa

  • to be embarrassed, be involved in difficulties
  • to be strung, to be threaded
  • to be braided, be plaited
  • to be or become tangled, to be raveled

गुथ जाना के हिंदी अर्थ

  • भिड़ जाना, गुत्थम गुत्था होजाना
  • आपस में मिल जाना, गड्डमड्ड होजाना, भिड़ जाना, लड़ जाना, लड़ते लड़ते आपस में लिपट जाना
  • उलझना, फँसना, लिपटना, बेढंगी से जगह जगह सिया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone