تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُتْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُتْھنا کے معانیدیکھیے
گُتْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- باہم لپٹ پڑنا ، لپٹ جانا ، بدن کو بدن سے مس کرنا.
- پرویا جانا ، نتھی ہونا ، گندھ جانا ، جڑ جانا ، ملنا.
- بھڑ جانا ، گُتھم گتّھا ہو جانا ، لڑائی میں دو آدمیوں یا دو مرغوں وغیرہ کا باہم لپٹ پڑنا.
- محو ہونا ، غرق ہونا ، مشغول ہونا.
- پھنسنا (قدیم).
- برباد ہوجانا
गुथना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- गूंथा या पिरोया जाना।
- धागे, रस्सी आदि के अंगों का आपस में उलझ जाना।
- कई वस्तुओं का एक में उलझ जाना
- किसी से लड़ने के लिए उससे लिपट जाना
- भद्दी तरह से सिला जाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُتْھنا)
گُتْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔