تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُٹْکا" کے متعقلہ نتائج

گُٹْکا

ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُٹْکا کے معانیدیکھیے

گُٹْکا

guTkaaगुटका

اصل: ہندی

وزن : 22

گُٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی سیمابی طلسماتی گولی، کہتے ہیں اسے جوگی لوگ بناتے اور منھ میں رکھ کر جہاں چاہتے ہیں اُڑ جاتے ہیں کیونکہ اس سے ان میں قوتِ پرواز آجاتی ہے
  • بڑی گولی، چھوٹی گیند
  • ایک قسم کا مسالا یا چبینا جس میں جوز جوتری، کتھا، لونگ، الائچی، چھالیہ وغیرہ ڈال کر بناتے ہیں
  • پارے کی گولی، انٹا
  • شطرنج کا مہرہ، چوسر کی نرد، گوٹ
  • کتابچہ، دستی کتاب، چھوٹی نفطیع کی کتاب جو جیب میں ڈال سکیں
  • ایک قسم کی شیرینی یا مٹھائی کا لڈو
  • (اینٹ سازی) جدید وضع کی چھوٹی قسم کی اینٹ جو چکنی مٹّی کو خوب کما کر اور خاص طریقے سے پکا کر تیار کی جاتی ہے
  • (نجاری) آڑنی، اڑنگا، دروازے کے پٹ یا پٹوں کو کُھلا رکھنے کی روک یا آڑ
  • (قُفل سازی) قُفل کے اندر کا وہ بُرزہ جو کُنجی پھرانے سے قفل کے کڑے کی ڈاڑھ میں اٹک کر کڑے کو بند رکھتا ہے نیز کنجھ کا علیحدہ علیحدہ حصّہ
  • (چھپائی) لکڑی یا سیسے وغیرہ کا مُکعب کی شکل کا ٹکڑا جس پر عبارت یا تصویر کندہ کر کے چھاپا بناتے ہیں
  • لقمہ، نوالہ، گھونٹ: کنکریاں جن سے بچّے کھیلتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of guTkaa

Noun, Masculine

  • a magic pill supposed to enable a person to fly or disappear
  • chessman
  • draughtsman
  • handbook, manual, pocket edition
  • a flake of pān or betel-leaf
  • mixture of betel nut and catechu added with grated almond, coconut, pistachio, saffron, etc., chewed in place of betel leave
  • piece of wood used as a stopper for a door or wheel, wedge, plug

गुटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई गोल ठोस चीज। छोटा गोला। जैसे-लटू।
  • बड़ी गोली, शतरंज का मोहरा, पान मसाला
  • बहुत छोटे आकार में छपी हुई पुस्तक। जैसे-गुटका रामायण।
  • गुटिका; वटी; गोली
  • रेशम का कोया
  • मोती
  • पॉकेट साइज़ की (छोटे आकार की) पुस्तक
  • फुंसी; फुड़िया
  • गोली
  • पानमसाला; चबाने का तंबाकू
  • लकड़ी का छोटा टुकड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone