تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں" کے متعقلہ نتائج

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں کے معانیدیکھیے

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

guu me.n Dhelaa Daale.n na chhii.nTe.n pa.De.nगू में ढेला डालें न छींटें पड़ें

نیز - گُو میں ڈھیلا ڈالے نَہ چِھین٘ٹیں پَڑیں, گُو میں ڈھیلا پھینک نَہ چِھین٘ٹیں پَڑیں, گُو میں نہ ڈھیلا ڈالے نَہ چِھین٘ٹے پَڑیں

ضرب المثل

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں کے اردو معانی

  • نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے
  • برے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا
  • نہ برے کام میں ہاتھ لگاؤ اور نہ بدنامی اٹھانی پڑے
  • جب کوئی آدمی کسی نیچ شخص سے جھگڑا یا ہنسی دل لگی کر رہا ہو تب اکثر اسے منع کرنے کے لئے کہتے ہیں

गू में ढेला डालें न छींटें पड़ें के हिंदी अर्थ

  • न दुष्ट या कमीने आदमी से मुक़ाबला न अपमानित हों
  • बुरे को छेड़ने से बुरा जवाब मिलेगा
  • न बुरे काम में हाथ लगाओ और न बदनामी उठानी पड़े
  • जब कोई आदमी किसी नीच से झगड़ा या हँसी-दिल्लगी कर रहा हो तब प्रायः उसे मना करने के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words