تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُو نَہیں، چھی چھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُو نَہیں، چھی چھی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: عوامی
گُو نَہیں، چھی چھی کے اردو معانی
- تھوڑی ذلت ہو یا زیادہ، دونوں طرح سے رسوائی میں کوئی فرق نہیں، الفاظ سے کیا ہوتا ہے بات تو ایک ہی ہے، بری چیز ہر حال میں بری ہی رہے گی، نام بدلنے سے اس کی خصلت نہیں بدلتی
- بچوں سے بات کرتے وقت گندگی کے لئے چھی چھی لفظ کا استعمال کرتے ہیں
English meaning of guu nahii.n, chhii chhii
- no difference, both are shameful or vile
गू नहीं, छी छी के हिंदी अर्थ
- थोड़ा अपमान हो या अधिक, दोनों तरह से अपमान में कोई अंतर नहीं, शब्दों से क्या होता है बात तो एक ही है, बुरी वस्तु हर हालत में बुरी ही रहेगी, नाम बदलने से उस का गुण नहीं बदलता
- बच्चों से बात करते समय मल के लिए छी-छी या छि-छि शब्द का प्रयोग करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُو نَہیں، چھی چھی)
گُو نَہیں، چھی چھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔