تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا" کے متعقلہ نتائج

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ سے گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا ، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ میں گِندوڑا

رک : گُودڑ کا لعل ، وہ شخص جس کی ظاہری حالت سے اس کا عالی خاندان ، عالم یا صاحبِ کمال ہونا نہ معلوم ہو ، ادنیٰ لوگوں میں لائق آدمی ، بُروں میں اچھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا کے معانیدیکھیے

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

guuda.D me.n gindo.Daa niklaaगूदड़ में गिंदोड़ा निकला

نیز - گُودَڑ میں گِندوڑا

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا کے اردو معانی

  • جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی
  • جب کوئی دولت مند شخص پھٹے پرانے لباس میں رہے تب کہتے ہیں
  • کسی لاعلم گھرانے میں جب کوئی عالم اور عقلمند لڑکا ہو تب بھی کہتے ہیں

    مثال - گندوڑا= شکر کا اولا

गूदड़ में गिंदोड़ा निकला के हिंदी अर्थ

  • अनपढ़ों के यहाँ ज्ञानी पैदा हुआ, तुच्छ जगह बड़ी वस्तु मिली
  • जब कोई धनी आदमी मलीन वेश में रहे तब कहते हैं
  • किसी अशिक्षित परिवार में जब कोई पढ़ा-लिखा और बुद्धिमान लड़का हो तब भी कहते हैं

    विशेष - गिंदोड़ा-एक मिठाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words