تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودے دار" کے متعقلہ نتائج

مُجَوَّف

اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

مُجَوَّف سَطح

جوف یا گہرائی والی سطح

عَصَبِ مُجَوَّف

جوف دار پٹّھا، عصب بصری

حَرْفِ مُجَوَّف

چشم دار حرف جیسے ص ، ط ، ہ (یک چشمی) ، بھ ،جھ ،کھ : (دو چشمی).

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودے دار کے معانیدیکھیے

گُودے دار

guude-daarगूदे-दार

وزن : 2221

گُودے دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • گودے والا، وہ چیز جس میں گودا ہو، پُر مغز، وہ چیز جس میں گری ہو

English meaning of guude-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • pulpy, marrowless

गूदे-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसके अन्दर गूदा रहता हो, वो चीज़ जिस में गरी हो, गूदे वाला, वो चीज़ जिस में गूदा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone