تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَوَّف" کے متعقلہ نتائج

مُجَوَّف

اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

مُجَوَّف سَطح

جوف یا گہرائی والی سطح

مِہَتِ مُجَوَّف

(طب) نالی دار سلائی (مہت) جو نرم موتیا بند کے علاج میں استعمال ہوتی تھی

عَصَبِ مُجَوَّف

جوف دار پٹّھا، عصب بصری

حَرْفِ مُجَوَّف

چشم دار حرف جیسے ص ، ط ، ہ (یک چشمی) ، بھ ،جھ ،کھ : (دو چشمی).

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَوَّف کے معانیدیکھیے

مُجَوَّف

mujavvafमुजव्वफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جوف

مُجَوَّف کے اردو معانی

صفت

  • اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

English meaning of mujavvaf

Adjective

मुजव्वफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अन्दर से खाली, खोखला, सुषिर, जिसका तल टेढ़ा या मुड़ा हुआ हो जैसे चक्र का अंदरूनी भाग

مُجَوَّف کے مترادفات

مُجَوَّف کے متضادات

مُجَوَّف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَوَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَوَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone