تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے" کے متعقلہ نتائج

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُو میں کَوْڑی گِرے تو دانْتوں سے اُٹھا لے

۔ مثل یعنی ایسا بخیل ہے کہ نجاست کی بھی پروا نہیں کرتا۔

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُہ میں کَوڑی گِرے تو دانْت سے اُٹھا لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا ، اپنا حق نہ چھوڑنا

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے کے معانیدیکھیے

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

guuh me.n kau.Dii gire to daa.nto.n se uThaa leगूह में कौड़ी गिरे तो दाँतों से उठा ले

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے کے اردو معانی

  • خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

गूह में कौड़ी गिरे तो दाँतों से उठा ले के हिंदी अर्थ

  • ख़सीस और बख़ील आदमी के बारे में बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words