تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُولِ بَیابانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُولِ بَیابانی کے معانیدیکھیے
غُولِ بَیابانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے
- (کنایۃً) گمراہ کرنے والا
- وحشی، جاہل، کندۂ نا تراش
شعر
جیتے جی توڑتے کس طرح طلسم وحشت
کیسے اس غول بیابانی سے باہر آتے
اب غزالاں سے کہو چھپ کے کہیں بیٹھ رہیں
آمد آمد ہے کسی غول بیابانی کی
شہر ہو یا ہو بیاباں گھر ہو یا کوئی کھنڈر
سلسلہ چاروں طرف غول بیابانی کا ہے
English meaning of Guul-e-bayaabaanii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ghoul, evil or malevolent spirit infesting wastelands and desolate areas
- goblin or demon that haunts woods or deserts
- (metaphorically) misleading, giving the wrong idea or impression
- ignorant
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُولِ بَیابانی)
غُولِ بَیابانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔