تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

guular kaa peT phuuTnaaगूलर का पेट फूटना

محاورہ

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔
  • گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

गूलर का पेट फूटना के हिंदी अर्थ

  • गोल का पी फाड़ता (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone