تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُولَر کا پُھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُولَر کا پُھول کے معانیدیکھیے
گُولَر کا پُھول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.
- ۔(عوام کا خیال ہے کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات میں نکلتا ہے اور اس کو پریاں لی جاتی ہیں) کنایہ ہے نایاب چیز سے۔ نایاب کمیاب ناپید۔ ؎
English meaning of guular kaa phuul
Noun, Masculine
- a rare commodity, wonder
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُولَر کا پُھول)
گُولَر کا پُھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔