تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُومْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُومْڑا کے معانیدیکھیے
گُومْڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار
- وہ گڑھا یا اُبھار، جو چوٹ لگنے سے برتن وغیرہ میں پڑ جائے
- (لکڑی یا درخت وغیرہ کی) گانٹھ، گرہ، اُبھار
- پھوڑا، دنبل، دانہ
English meaning of guum.Daa
Noun, Masculine
- swelling, lump, bruise, protuberance, bump
गूमड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = गुमड़ा या गुम्मड़
- सिर में चोट लगने के कारण होने वाली गोल सूजन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُومْڑا)
گُومْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔