تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوندْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوندْھنا کے معانیدیکھیے
گُوندْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی خشک چیز (مٹّی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا یا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹّی، میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا
- شامل کرنا، ملانا
- مہندی گھولنا
- تیّار کرنا، تربیت کرنا
- بالوں کی لڑیاں بنانا، سر کے بالوں کی لڑیاں بنا کر باہم بننا، چوٹی کرنا
- کئی تاگوں یا تاروں کو گُھما کر اس طرح ایک دوسرے پر چڑھاتے ہوئے پھنسانا کہ ایک لڑی سی بن جائے، پرونا، موتیوں یا پھولوں کی لڑیاں بنانا، سہرا، گجرا وغیرہ بنانا
- نتھی کرنا، باہم جوڑنا، منسلک کرنا، ملانا
English meaning of guu.ndhnaa
गूँधना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी प्रकार के चूर्ण में थोड़ा-थोड़ा पानी (अथवा कोई तरल पदार्थ) मिलाते तथा हाथ से मलते हुए उसे गाढ़े अवलेह के रूप में लाना। माँड़ना। सानना। जैसे-आटा गूंधना।
- दे० ' गूथना '।
گُوندْھنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوندْھنا)
گُوندْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔