تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگے کا گُڑ کھانا" کے متعقلہ نتائج

گُونگے کا گُڑ کھانا

کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گُونگے کا گُڑ

وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے کا گُڑ کھانا کے معانیدیکھیے

گُونگے کا گُڑ کھانا

guu.nge kaa gu.D khaanaaगूंगे का गुड़ खाना

محاورہ

مادہ: گُونگے

گُونگے کا گُڑ کھانا کے اردو معانی

  • کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

गूंगे का गुड़ खाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ भी कह नहीं सकना, न बोलना या बातें न करना, चुप्पी साधना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگے کا گُڑ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگے کا گُڑ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words