تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُونگی ہَڑَپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگی ہَڑَپ کے معانیدیکھیے
گُونگی ہَڑَپ کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے
- چپ سادھنے کا عمل
English meaning of guu.ngii-ha.Dap
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- game in which the one who speaks first loses
गूँगी-हड़प के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कब्बडी के खेल में जब बोलना बंद हो तो खिलाड़ी गूंगी हड़प कह कर पाले में आता है और कब्बडी कब्बडी बोलने के बजाय ख़ामोश रहता है
- चुप साधने का अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُونگی ہَڑَپ)
گُونگی ہَڑَپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔