تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوتْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوتْھنا کے معانیدیکھیے
گُوتْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا
- (علاقہ بندی) زیور کے علیحدہ علیحدہ حصوں کا ایک ڈورے میں منسلک کرنا
- (مجازاً) سوچنا ، دل میں کسی بات کی تشویش کرنا
- بُرے طریقے سے موٹا موٹا سینا یا باہم ملا کر جوڑنا
- گتُھنا ، چمٹنا ، چپکنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوتْھنا)
گُوتْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔