تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَر بَسَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُزَر بَسَر ہونا

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

گُزَر ہونا

کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)

زَمانَہ بَسَر ہونا

وقت گزرنا ، مدّت تمام ہونا

شَب بَسَر ہونا

رات گزرنا ، رات تمام ہونا.

زِیسْت بَسَر ہونا

زِندگی گُزرنا

گُزَر اَوقات ہونا

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

عُمْر بَسَر ہونا

زندگی کٹنا ، زندگی کے دن پورے ہونا .

سُولی پَہ بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

سُولی پَر بَسَر ہونا

نہایت اضطراب اور بے چینی میں گُزرنا .

دَسْت بَسَر ہونا

سر پر ہاتھ رکھ کر سلام کرنا

کان٘ٹوں پَر بَسَر ہونا

تکلیف میں زندگی گزرنا، بہت ایذا پہنچنا

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

گُزَر نامَہ

(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ

راہ گُزَر

راستہ، راہ

ہُو ہُو ہاہا میں بَسَر ہونا

قہقہوں میں گزر ہونا ، ہنسی ٹھٹھے میں وقت گزرنا ؛ ہلے گلے میں وقت کٹنا ، خوش گپیوں میں بیتنا ۔

گُزَر گاہ

راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ

آشُفْتہَ بَسَر

آشفتہ سر

زَمانَہ بَسَر آنا

وقت گزرنا ، مدّت تمام ہونا

زَمانَہ بَسَر کَرنا

وقت گزارنا، گزارا کرنا

زیرِ سایَہ بَسَر ہونا

کسی کی حمایت میں عمر گزرنا

عُمْر بَسَر کرنا

عمر کاٹنا ، جوں توں کرکے دن پورے کرنا ، عمر گزارنا ، عمر کو انجام پر پہنچا نا .

سُولی پَہ بَسَر کَرنا

بہت بع چینے سے گزرانا ، تڑپ تڑپ کر گُزارنا .

عُمْر گُزَر جانا

زندگی ختم ہو جانا، مر جانا، زندگی صرف ہونا

دو طَرْفَہ گُزَر

دونوں جانب آمد و رفت .

کان٘ٹوں پہ بَسَر کَرْنا

سخت تکلیف سے گزرنا ، کمالِ ایذا برداشت کر لینا .

مِیعاد گُزَر جانا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

تَنْگی تُرْشی سے بَسَر ہونا

فَرِشْتے خاں کا گُزَر نہ ہونا

کسی کی رسائی نہ ہونا

وہ زَمانَہ گُزَر گَیا

وہ وقت جاتا رہا

مَشْعَل رَہْ گُزَر

راستے کی شمع، مشعل راہ

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے ، دریا کا راستہ .

گُزَر بَسَر

زندگی کا بسر ہونا

یُو ہِیں گُزَر گَئی

اسی طرح بسر ہوگئی نیز ایسے ہی گزرجائے گی ، اسی طرح گزرجائے گی

گُزَر گاہِ عام

شارع عام، عام راستہ، شاہراہ، بڑی سڑک

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَنس بول کَر بَسَر کَرنا

شادمانی اور خوش دلی کے ساتھ زندگی گزارنا، خوش دلی کے ساتھ زندگی بسر کرنا

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

کان٘ٹوں پَر بَسَر کَرْنا

سخت تکلیف سے گزرنا ، کمالِ ایذا برداشت کر لینا .

زَمانَہ آن٘کھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

زیرِ سایَہ بَسَر کَرنا

کسی کی حمایت میں عمر گزارنا

رات کان٘ٹوں پَر بَسَر کَرنا

سخت اذیت میں رات گزارنا ، نہایت بے چینی سے رات گزارنا .

رات کان٘ٹوں کے اُوپَر بَسَر کَرنا

سخت اذیت میں رات گزارنا ، نہایت بے چینی سے رات گزارنا .

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

۔عمر گزرجانے کے لئے۔؎

سُوئی کے ناکے سے اُون٘ٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاو یاد رہ جاتا ہے ، ضرورت کی گھڑی گزر جاتی ہے مگر جو وقت ضرورت کام نہ آۓ اس سے شکایت باقی رہ جاتی ہے (کسی سے امداد کی امید رکھ کے مایوس ہونے کے موقع پر مستعمل) .

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

وَقت گُزَر جاتا ہے لیکِن بات رَہ جاتی ہے

مصیبت کا وقت ہمیشہ نہیں رہتا لیکن دوست دشمن کی پہچان ہو جاتی ہے ، کسی کا کوئی کام نہیں ُرکتا نہ کرنے والے کی بات دل کو لگ جاتی ہے

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

بَسَر

گزارنا، نباہنا، کام چلانا

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

ہونا نَہ ہونا

۔موجودگی عدم موجودگی ۔استاد کا دباؤ بچوں پر نہیں ہے تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر بَسَر ہونا کے معانیدیکھیے

گُزَر بَسَر ہونا

guzar basar honaaगुज़र बसर होना

English meaning of guzar basar honaa

  • live, subsist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَر بَسَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَر بَسَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words