تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَر گاہ" کے متعقلہ نتائج

گُزَر گاہ

راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ

گُزَر گاہِ عام

شارع عام، عام راستہ، شاہراہ، بڑی سڑک

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے، دریا کا راستہ

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر گاہ کے معانیدیکھیے

گُزَر گاہ

guzar-gaahगुज़र-गाह

اصل: فارسی

وزن : 1221

گُزَر گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ
  • شارع عام، عام راستہ، سڑک
  • گھاٹ، اُترنے یا عبور کرنے کی جگہ
  • (طیبعیات) گزرنے کے ذریعے واسطے

شعر

English meaning of guzar-gaah

Noun, Feminine

गुज़र-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के गुज़रने अर्थात आने-जाने का मार्ग या स्थान
  • नदी पार करने का घाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَر گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَر گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words