تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزَر جائے گی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر جائے گی کے معانیدیکھیے
گُزَر جائے گی کے اردو معانی
- عمرکٹ جائے گی، عمر بسر ہوجائے گی
شعر
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
گزر جائے گی ساری رات اس میں
مرا قصہ کہانی سے بڑا ہے
بس اب آپ تشریف لے جائیے
جو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گی
طبیعت کو ہوگا قلق چند روز
ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہر جائے گی
गुज़र जाएगी के हिंदी अर्थ
- उम्र कट जाएगी, उम्र व्यतीत हो जाएगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزَر جائے گی)
گُزَر جائے گی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔