تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزِیدَہ کے معانیدیکھیے
گُزِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف۔ بفتح اول) کاٹا ہوا۔ ڈنک مارا ہوا۔ ڈسا ہوا۔جیسے سگ گزیدہ۔ مار گزیدہ۔
- چُنا ہوا، منتخب، پسندیدہ، پسند کیا ہوا، چھانٹا ہوا
- عموماً مرکبات کے جزوِ دوم کے طور پر مستعمل، جیسے: سگ گزیدہ
English meaning of guziida
Adjective
- selected, chosen
- stung, bitten
- injured, hurt
- alarmed
गुज़ीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पसंद क्या हुआ, चुना हुआ, छांटा हुआ, चयनित, पसंदीदा
گُزِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزِیدَہ)
گُزِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔