تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزِشْتَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزِشْتَنی کے معانیدیکھیے
گُزِشْتَنی کے اردو معانی
صفت
- گزرنے والا، نہ ٹھہرنے والا، ناپائدار
شعر
کیا ہے عبرت مثال کیسا خیال عبرت نظر نے ہم کو
کریں تعلق کسی سے کیا ہم جو شکل دیکھی گزشتنی ہے
بسکہ گزشتنی ہے وقت بسکہ شکستنی ہے دل
خواب کوئی دکھا کہ جو یاد نہ آ سکے مجھے
گزشتنی ہے یہ سب کچھ جو ہونے والا ہے
وہ حادثہ بھی گزر جائے گا کبھی نہ کبھی
गुज़िश्तनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुज़रने वाला, न ठहरने वाला, न रुकने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزِشْتَنی)
گُزِشْتَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔