تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُضْرُوف" کے متعقلہ نتائج

غُضْرُوف

نرم ہڈّی، چبنی ہڈّی، کُری، یہ جسم میں ایک سفید مادہ ہوتا ہے، جو ہڈّی سے نسبتاً نرم اور مڑنے والا ہوتا ہے لیکن باقی تمام اعضا سے سخت ہوتا ہے، یہ گوشت وغیرہ جیسے نرم اعضا کو ہڈی وغیرہ جیسے سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتا ہے

غُضْرُوفی

غضروف(رک) سے منسوب ، چبنی ہڈّی کا .

غُضْرُوفِ دَرَقی

(طَب) ڈھال نما کُری ، یہ حنجرہ کی پانچ کریوں میں سے سب سے بڑی کُرّی ہے ، (انگ : Thoid Cartilage) .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُضْرُوف کے معانیدیکھیے

غُضْرُوف

Guzruufग़ुज़रूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

غُضْرُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرم ہڈّی، چبنی ہڈّی، کُری، یہ جسم میں ایک سفید مادہ ہوتا ہے، جو ہڈّی سے نسبتاً نرم اور مڑنے والا ہوتا ہے لیکن باقی تمام اعضا سے سخت ہوتا ہے، یہ گوشت وغیرہ جیسے نرم اعضا کو ہڈی وغیرہ جیسے سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتا ہے

English meaning of Guzruuf

Noun, Masculine

  • cartilage
  • gristle

ग़ुज़रूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चपनी हड्डी, पस्लियों के सिरे, कंधे की हड्डी का सिरा, हर चबाई जानेवाली हड्डी, कुरीं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُضْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُضْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone