تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائے مَلفُوظی" کے متعقلہ نتائج

ہائے مَلفُوظی

(قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔

ہائے غَیر مَلفُوظی

رک : ہا (۱) مع تحتی الفاظ ، ہ جو لفظ کے آخر میں ہو لیکن پڑھی نہ جائے ، ہائے مختفی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے مَلفُوظی کے معانیدیکھیے

ہائے مَلفُوظی

haa-e-malfuuziiहा-ए-मल्फ़ूज़ी

دیکھیے: ہائے ہوَّز

ہائے مَلفُوظی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔
  • رک : ہائے ہوز ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائے مَلفُوظی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائے مَلفُوظی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words