تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَادیٔ مُطلَق" کے متعقلہ نتائج

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حادی عَشَر

ہادی سُبُل

رک : ہادی ا لسبل ۔

ہادیٔ دِین

دین کی ہدایت کرنے والا، مبلغ دین، مذہبی پیشوا، مراد: پیغمبر

ہَادیٔ مُطلَق

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

ہادیُ الاِیمان

ایمان کی ہدایت کرنے والا

ہادی ہونا

رہنما کرنا (رک) کا لازم ؛ رہنما ہونا ۔

اَلہادی

(لفظاً) ہدایت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

یا ہادی

(دعائیہ کلمہ) اے رہنمائی کرنے والے ، اے ہدایت دینے والے ؛ مراد : اے اﷲ (بطور ورد بھی مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَادیٔ مُطلَق کے معانیدیکھیے

ہَادیٔ مُطلَق

haadii-e-mutlaqहादी-ए-मुतलक़

اصل: عربی

وزن : 22222

ہَادیٔ مُطلَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کامل رہنما ؛ مراد : حضرت امام مہدی علیہ السلام ۔

English meaning of haadii-e-mutlaq

Adjective

  • God

Noun, Masculine

  • a leaned guide, Prophet Muhammad

हादी-ए-मुतलक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चा सन्मार्ग दर्शक अर्थात् ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَادیٔ مُطلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَادیٔ مُطلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone