تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہادی کے معانیدیکھیے
ہادی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما
- ۔(ع) صفت۔ رہنما ۔ پیشوا۔ ہدایت کرنے والا۔
- ایک قسم کا پتھر جس کا رنگ تلی جیسا ہوتا ہے اوربعض روایات کے مطابق اس کے رکھنے والے پر کتا نہیں بھونکتا ۔
- رستہ دکھانے والا ؛ (خصوصاً) وہ شخص جو سیاحوں کو کسی مقام یا علاقے کی سیر کرائے (انگ : Guide) ۔
- آج گائڈ (ہادی) کے انتظار میں دن کا بڑا حصہ صرف ہوا ۔
- اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ۔
- پیغمبر ، نبی ؛ مراد : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات بابرکت
- (کنا یتہ) کسی ادارے کا منتظم اعلیٰ ، سربراہ ۔
- امن و آرام پسند کرنے والا ؛ گردن ؛ نیزے یا تیر کا پھل ، پیکان تیر ؛ وہ بیل جو گاہنے کے فرش کے بیچ میں ہوتا ہے اور غلہ صاف کرتے وقت دوسرے بیل اس کے اطراف میں چلتے ہیں ؛ لاٹھی ؛ شیر
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جو ذرا بھی نیند آئی کبھی اہل کارواں کو
وہی بن گئے لٹیرے جو بنے ہوئے تھے ہادی
سر دار منصور کو تھی جو حاصل
میں ہادیؔ وہی زندگی چاہتا ہوں
لطف تعزیر جب ہو جان حیات
کیوں نہ ہادیؔ خطا کرے کوئی
English meaning of haadii
Noun, Masculine
- a spleen-colored stone and according to some traditions a dog does not bark at its holder.
- a director, leader, guide
- director
- head of religious order
Adjective
- leader, guide, mentor
हादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्गदर्शन करने वाला, रहनुमा, पेशवा
- मार्ग-दर्शक, हिदायत करने अर्थात् उपदेश देनेवाला
- हिदायत करने अर्थात् उपदेश देनेवाला
- पथप्रदर्शक, रास्ता दिखानेवाला, नेता, लीडर।।
विशेषण
- पथप्रदर्शक, रास्ता दिखानेवाला, नेता, लीडर।।
ہادی کے مترادفات
ہادی کے قافیہ الفاظ
ہادی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہادی)
ہادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔