تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہائے ہائے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے ہائے پَڑنا کے معانیدیکھیے
ہائے ہائے پَڑنا کے اردو معانی
- درد وغم سے بیتاب ہوکر چیخنے چلانے لگنا، تڑپ اٹھنا، تلملا جانا، نہایت افسوس ہونا، نہایت تأسف اور غم ہونا، غم یاد کرکے صدمہ سے بیتاب ہونا
- واویلا مچنا، کہرام مچنا، ہنگامہ کھڑا ہونا، تراہ تراہ ہونا
हाए-हाए पड़ना के हिंदी अर्थ
- दुख दर्द से बेताब होकर चीखने चिल्लाने लगना, तड़प उठना, तिलमिला जाना, अधिक अफसोस होना, अत्यघिक दुखी होना, दुख को याद करके पीड़ा से बेचैन होना
- वावेला मचना, कुहराम मचना, हँगामा खड़ा होना, त्राहि त्राहि होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہائے ہائے پَڑنا)
ہائے ہائے پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔