تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حائِط" کے متعقلہ نتائج

حائِط

دیور، چار دیواری، فصیل

حائِط دائِرَہ

(ریاضی) ایک مثلث کا وہ دائرہ جو اس کے راسوں میں سے گزرتا ہے .

حائِطِیَّہ

ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا .

حائِط مَرْکز

(ریاضی) مثلث کے حائط دائرہ (رک) کا مرکز .

اردو، انگلش اور ہندی میں حائِط کے معانیدیکھیے

حائِط

haa.itहाइत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَاطَ

حائِط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیور، چار دیواری، فصیل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haa.it

Noun, Feminine

  • a wall, a wall of enclosure, a fence, hedge, barrier

हाइत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भीत, भित्त, दीवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حائِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حائِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone