تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

ہائِیَّہ

۔ قصیدہ جس کے قوافی کا آخری حرف ہ ہو

ہائِیَّہ آواز

آواز جس میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ؛ مثلا : بھ ، پھ ، جھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ صوت ۔

ہائِیَّہ حُروف

وہ حروف جن میں ہ مخلوط ہوتی ہے ، دو چشمی (ھ) والے حروف ۔

ہائِیَّہ اَصوات

آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائِیَّہ کے معانیدیکھیے

ہائِیَّہ

haa.iyyaहाइय्या

وزن : 221

ہائِیَّہ کے اردو معانی

  • ۔ قصیدہ جس کے قوافی کا آخری حرف ہ ہو
  • حرف ’’ہ ‘‘سے متعلق ، ہا / ہاء سے منسوب (حرف یا آواز وغیرہ) ؛ ہائے ہوز (ہ) والا ، ’’ہ ‘‘ کی مخلوط آواز والا حرف ، جس میں ہاے ہوز (ہے) ہو نیز حرف ’’ہ ‘‘ کی مخلوط آواز (جو بھ ، پھ ، تھ وغیرہ میں سنائی دیتی ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone