تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجی لَق لَق" کے متعقلہ نتائج

حاجی لَق لَق

ایک پرند جس کی پیٹھ سیاہ سینہ سفید چون٘چ کدال کی طرح لمبی موٹی بھاری اور زرد رن٘گ کی ، ٹان٘گیں بہت لمبی لمبی سفید سفید پنجہ مرغ یا کون٘ج کی طرح کا ہوتا ہے ، مٰ ڈھینگ یا ڈھینگ مسافر خریفی، سارس .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجی لَق لَق کے معانیدیکھیے

حاجی لَق لَق

haajii laq laqहाजी लक़ लक़

نیز - حاجی لَگ لَگ, حاجی لَک لَک

حاجی لَق لَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : حاجی لک لک / لگ لگ .
  • ایک پرند جس کی پیٹھ سیاہ سینہ سفید چون٘چ کدال کی طرح لمبی موٹی بھاری اور زرد رن٘گ کی ، ٹان٘گیں بہت لمبی لمبی سفید سفید پنجہ مرغ یا کون٘ج کی طرح کا ہوتا ہے ، مٰ ڈھینگ یا ڈھینگ مسافر خریفی، سارس .
  • اردو کا ایک مشہور مزاح نگار ادیب عطا محمد نام ، ابوالعلم چشتی تخلص ، مزاحیہ ادبی نام حاجی لق لق .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haajii laq laq

Noun, Masculine

  • stork

हाजी लक़ लक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक परिंद जिस की पीठ स्याह सीना सफ़ैद चोंच कुदाल की तरह लंबी मोटी भारी और ज़र्द रंग की, टांगें बहुत लंबी लंबी सफ़ैद सफ़ैद पंजा मुर्ग़ या कूंज की तरह का होता है, मा ढींग या ढींग मुसाफ़िर ख़रीफ़ी, सारस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجی لَق لَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجی لَق لَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words