تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاجِرَہ" کے متعقلہ نتائج

ہاجِرَہ

گھر بار چھوڑنے والی، ہجرت کرنے والی

ہاجِرَہ اُولیٰ

(ارضیات) وہ نصف النہار جس سے طول بلد ناپا جائے (خصوصاً گرینچ پر سے گزرنے والا) نقشے پر طول بلد کو ظاہر کرنے کی لکیر(انگ : Prime meridian) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاجِرَہ کے معانیدیکھیے

ہاجِرَہ

haajiraहाजिरा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: ہاجِر

موضوعات: ارضیات

اشتقاق: ہَجَرَ

ہاجِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھر بار چھوڑنے والی، ہجرت کرنے والی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجۂ طاہرہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا نام جو صحیح 'ہَاجِر' ہے
  • فحش یا بیہودہ گفتگو، کلام قبیح
  • نہایت گرم دوپہر کا وقت، سورج کے زوال سے لے کر عصر تک کا وقت، گرمی کی تیزی، ٹھیک دوپہر کا وقت
  • (ارضیات) قطبین سماوی اور زمین پر کسی مقام کی سمت الراس پر سے گزرنے والا مفروضہ دائرہ

صفت

  • بے وقوف نیز متکبر، گھمنڈی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاضِرَہ

موجودہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haajira

Noun, Feminine

  • traveling woman, refugee women, migrant woman
  • name of the wife of Prophet Abraham and mother of Prophet Ismail, Hagar the mother of Ismail
  • obscene, profane, or malevolent, discourse
  • the sultry after noon-heat
  • (Geology) meridian

Adjective

हाजिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रवास करने वाली महीला, घरबार छोड़कर परदेश में आने वाली स्त्री, शरणाथिनी, प्रवासी महीला
  • पैग़म्बर इब्राहीम की धर्मपत्नि एवं पैग़म्बर इस्माईल की माता का नाम
  • गंदी या बेहूदा बात, अश्लील बात
  • बहुत गर्म दोपहरी, गर्मी की दोपहर, बहुत गर्म और तपने वाली दोपहर
  • (भूगर्भशास्त्र) देशान्तर रेखा, मध्याह्न

विशेषण

ہاجِرَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاجِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاجِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words