تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے" کے متعقلہ نتائج

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

کِس کے مان کا ہے

کسی کی نہیں مانتا یعنی کس کے قابو اور اختیار کا نہیں.

نِیند کے مارے بُرا حال ہونا

۔نیند شدّت سے آنے کا کنایہ۔؎

حاکِم کے تِین اَور شَحْنَہ کے نَو

اس وقت بولتے ہیں جب کسی حاکم کے متحت اس سے زیادہ رعیت کو لُوٹیں

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ ہروا نہیں کرنی چاہیے ، اوروں کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے.

حاکِم ہارے اَور مُن٘ھ ہی مُن٘ھ مارے

حاکم کی کسی بات کی تردید نہیں ہوسکتی ، افسر کی غلطی بھی ہو تو ماتحت کو ہی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے.

ہَنسی کے مارے پیٹ پَھٹا جاتا ہے

۔ بہت ہنسی آتی ہے۔

کریا اور ترکاری کھانے ہی کے لئے ہے

جھوٹی قسم کھائے تو اس کے جواز میں کہتے ہیں

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مارے ہَن٘سی کے لوٹ لوٹ جانا

ہنسی کی شدّت سے بے تاب ہو جانا .

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو، معلوم نہیں کل کیا ہو، کل کیا ہو کون جانتا ہے، اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو، آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لیے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

مارے ہَول کے

ہول کی شدّت سے، ڈر کے مارے

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے ، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں ، خوشامد سے سب کچھ حاصل ہوجاتا ہے زبردستی (اور دھونس سے) نہیں ملتا

شَرْم کے مارے دوہْرا ہونا

شرما کے سمٹ جانا ، شرم سے سکڑ جانا .

مارے ہَنسی کے لوٹ جانا

۔ہنسی کی شدت سے بییتاب ہوجانا۔؎

ہَنسی کے مارے لوٹ جانا

اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے قابو ہوجائے یا بے اختیار ہوجائے ، بے اختیار بہت ہنسی آنا ، بے تحاشا ہنسنا ؛ ہنستے ہنستے بے حال ہوجانا ۔

راجا کِس کے پاہُونے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

راجا کِس کے پاہُنے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

آپ کے مُن٘ھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

ہَنسی کے مارے دَم اُلَٹنا

اس قدر ہنسی آنا کہ سانس اکھڑ جائے ، ہنسی کے سبب نفس کا جا سے بیجا ہو جانا

غُصّہ کے مارے بُھوت ہوجانا

بہت خفا ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

خُدا کے مارے ہونا

بد قسمت ہونا، مصیبت زدہ ہونا

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

غُصّے کے مارے بُھوت ہو جانا

بہت خفا ہونا ، غصے کے باعث آپے سے باہر ہو جانا ، قابو میں نہ رہنا .

ہَنسی کے مارے پیٹ پَھٹا جانا

بے اختیار ہنسی آنا ، بے حد ہنسی آنا

ہَوا کے مارے ہُوئے

حالات یا زمانے کے ستائے ہوئے لوگ ۔

فَتْح اور شِکَسْت خُدا کے ہاتھ ہے

خدا جسے چاہے فتح دے جسے چاہے شکست دے

صاحِب کو کِس نے بُلایا ہے

دوست عرصہ دراز کے بعد ملاقات کے وقت اظہارِ اشتیاق و شکایت کے طور پر مستعمل

شَرْم کے مارے آب آب ہونا

شرم سے پسینے پسینے ہوجانا ، بہت شرمانا .

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

ہَنسی کے مارے لوٹنا

اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے قابو ہوجائے یا بے اختیار ہوجائے ، بے اختیار بہت ہنسی آنا ، بے تحاشا ہنسنا ؛ ہنستے ہنستے بے حال ہوجانا ۔

ہَنسی کے مارے دَم اُلَٹ گَیا

۔ بے اختیار ہنسی آئی کہ دم اُکھڑگیا۔؎

ہَنْسی کے مارے دَم اُلَٹ جانا

اس قدر ہنسی آنا کہ سانس اکھڑ جائے ، ہنسی کے سبب نفس کا جا سے بیجا ہو جانا

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

حَجَام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں.

ہَنسی کے مارے لوٹَن کَبُوتَر ہو جانا

بہت ہنسی آنا ، اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے اختیار ہوجائے

ہَول کے مارے

ڈر اور خوف کے سبب ، گھبراہٹ اور بے چینی کی وجہ سے.

ہَیبَت کے مارے

خوف کی وجہ سے ، ڈر کے مارے ۔

خُدا کے گَھر میں کِس کا اِجارَہ

اللہ کے گھر میں کسی کے جانے پر مخالفت نہیں .

خِجالَت کے مارے عَرْق عَرْق ہونا

انتہائے شرم سے پسینہ آ جانا.

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

خوشی کے مارے پُھول جانا، پُھولے نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، نہایت بشاش ہونا ۔

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

کھا کے پَچھتاتا ہے، نَہا کے نَہِیں پَچھتاتا

نہانا نقصان نہیں پہنچاتا کھانا بعض وقت پہنچاتا ہے

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

ہَنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنسی کے مارے لوٹ جانا ۔

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

ہَرجائی یار کِس کے

بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔

کِس نے کہا تھا

ضروری نہیں؛ مت کیجئے، کس نے صلاح دی تھی

کِس دھان کا چان٘وَل ہے

کس باغ کی مولی ہے.

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے کے معانیدیکھیے

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

haakim ke maare aur kiicha.D ke phisle kaa kis ne buraa manaayaa haiहाकिम के मारे और कीचड़ के फिसले का किस ने बुरा मनाया है

ضرب المثل

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے کے اردو معانی

  • حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाकिम के मारे और कीचड़ के फिसले का किस ने बुरा मनाया है के हिंदी अर्थ

  • हाकिम किसी को ज़द-ओ-कोब करे तो इस की तसल्ली के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words