تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال میں قال دَہی میں مُوسَل" کے متعقلہ نتائج

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

اُول میں چُول، دَہی میں مُوسَل

چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں حال میں قال دَہی میں مُوسَل کے معانیدیکھیے

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

haal me.n qaal dahii me.n muusalहाल में क़ाल दही में मूसल

ضرب المثل

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

हाल में क़ाल दही में मूसल के हिंदी अर्थ

  • (महिलाएँ) किसी किसी अवसर और बिना स्थान के हस्तक्षेप करने वाले व्यक्ति के बारे में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال میں قال دَہی میں مُوسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words