تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالاتِ حاضِرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالاتِ حاضِرَہ کے معانیدیکھیے
حالاتِ حاضِرَہ کے اردو معانی
- موجودہ معاملات، موجودہ حالات
شعر
تمہارا فرض ہے حالات حاضرہ پہ اثرؔ
غزل کے شعروں میں اک تبصرہ سنا دینا
حالات حاضرہ کی تپش کی دلیل ہوں
ماضی کی بھولی بصری کہانی نہیں ہوں میں
حالات حاضرہ کی نظر ہے بہت عمیق
حالات حاضرہ سے بچے گا نہ تو نہ میں
English meaning of haalaat-e-haazira
- current affairs
हालात-ए-हाज़िरा के हिंदी अर्थ
- सामयिक, वर्तमान स्थित, मौजूदा हालात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالاتِ حاضِرَہ)
حالاتِ حاضِرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔